جہلم: معروف تاجر چوہدری افضال کے والد محترم انتقال کر گئے

0

جہلم شہر کے معروف تاجر چوہدری افضال سیف بیکری والوں کے والد جو کہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے۔ مرحوم کی دعائیہ تقریب رسم قل یکم اگست بروز منگل دن ساڑھے 11بجے ان کی آبائی رہائش گاہ سے ملحقہ جامع مسجد محمدی چوک نزد سیف بیکری میں ادا کی جائے گی۔ دعائیہ تقریب رسم قل میں شرکت فرما کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.