جہلم میں لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

0

جہلم: سٹی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ ملزم عمیر عزیز نے میری بھتیجی کو ہراساں کیا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.