پنڈدادنخان: ماہ رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ مغفرت میں پنڈدادنخان منہاج القرآن کے زیر انتظام ٹوبہ میں دروس عرفان القرآن کا سلسلہ شروع ہو گیا جو کہ پانچ روز تک جاری رہے گا جس میں معروف مذہبی سکالرز خطاب کریں گے۔ پانچ روزہ جاری درس میں عرفان القرآن میں علامہ غلام شبیر جامی نے سیدہ خد یجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا، سیدہ کائنات فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا اور مولا علی شیر خداؑ کی شان و سیرت بیان کی گئی۔ تقریب میں خواتین سمیت علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
تازہ ترین
- پنڈدادنخان میں 4 سینٹری ورکر سیوریج ٹینک میں ڈوب گئے، ایک ورکر جاں بحق، تین زخمی
- جہلم میں گرانفروش بے لگام، دکانداروں نے اشیائے خوردونوش کی من مانی قیمتیں مقرر کر لیں
- پنڈدادنخان میں پولیس کی اہم کارروائیاں، اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
- سوہاوہ کو صاف ستھرا رکھنے والے سینٹری ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ہڑتال کر دی
- جہلم شہر سمیت ضلع بھر کے گلی محلوں میں جگہ جگہ پرائیویٹ کلینکس اور جعلی لیبارٹریز بن گئیں
- جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان شراب اور اسلحہ سمیت گرفتار
- دینہ کے قریب تیز رفتار شاہزور الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
- کھلی کچہری کے ذریعے فیڈ بیک حاصل کر کے پالیسنگ کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ ڈی پی او جہلم
- دینہ کے واحد سرکاری ہسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض رل گئے
- جہلم: گرمی کی شدت کے ساتھ ساتھ برف کی مانگ میں اضافہ، قیمت میں غیر معمولی اضافہ
Get real time updates directly on you device, subscribe now.