پنڈدادنخان کے علاقہ کوٹ عمر کے پہاڑی علاقے سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد

0

پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں کوٹ عمر کے قریب پہاڑی علاقہ سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

ذرائع کے مطابق چند دن قبل ثاقب بھٹی نامی نوجوان لاپتہ تھا جس کی لاش آج ملی ہے، مقامی پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور لاش کو ہسپتال منتقل کر دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.