جہلم شہر کے اندر جانوروں کے باڑے ختم کرنے کیلئے سخت ایکشن لیا جائے۔ سمیع اللہ فاروق

0

جہلم: شہر کے اندر جانوروں کے باڑے ختم کرنے کے لیے سخت ایکشن لیا جائے، حکومتی ہدایات کے مطابق تمام باڑے شہری حدود سے باہر منتقل کئے جائیں۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے میونسپل کمیٹی حکام کے ساتھ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے اس حوالے سے سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں جن پر عمل درآمد ہر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.