جہلم پولیس کا بڑا ایکشن، 3 منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد

0

جہلم: ایس ایچ او صدر بدر منیر اور ٹیم کی بڑی کارروائیاں،3 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 3 کلو 450 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 6 ہزار روپے برآمد، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت اسجد، یوسف اور احسن کے ناموں سے ہوئی،ملزمان کے قبضہ سے 3 کلو 450 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 6 ہزار روپے برآمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے حکم دیا کہ منشیات فروشی ایک لعنت ہے، جن کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے ،ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او صدر اور ٹیم کو شاباش دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.