جہلم پولیس نے موٹرسائیکل چور کو دھر لیا، چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

0

جہلم: ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس اور ٹیم کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت ابوبکر اور شہباز کے ناموں سے ہوئی، ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.