جہلم: چوری کے مقدمات میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، موٹرسائیکلیں برآمد

0

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمات میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، مسروقہ 2 عدد موٹر سائیکل برآمد کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سول لائینز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف کو گرفتار کر لیا، ملزم سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد جبکہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم خاور کو گرفتار کر لیا، ملزم سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ لوگوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.