پی آر اے نے چکوال، تلہ گنگ میں عدم رجسٹریشن پر 2 ہوٹلوں کو سربمہر کر دیا

0

چکوال: پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) راولپنڈی نے چکوال اور تلہ گنگ میں کارروائی کرتے ہوئے اتھارٹی سے عدم رجسٹریشن پر دو ہوٹلوں کو سربمہر کر دیا ہے۔

چکوال میں واقع صیام مارکی اور تلہ گنگ میں واقع اعوان انٹرنیشنل ہوٹل کو سربمہر کیا گیا ہے۔ ان ہوٹلوں کو اتھارٹی سے رجسٹریشن کے بعد ڈی سیل کر دیا جائے گا۔

کمشنر پی آر اے نے کہا کہ راولپنڈی کمشنریٹ کی حدود میں سروسز پر سیلز ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنیوالوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.