کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے نائب تحصیلداروں کے سرکلز اور تبادلوں کے احکامات جاری دیئے

0

جہلم: کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے راولپنڈی ڈویژن کے چاروں اضلاع میں تعینات 33 نائب تحصیلداروں کے سرکلز اور تبادلوں کے احکامات جاری دیئے۔ ایڈیشنل کمشنر ( کوآرڈی نیشن ) راولپنڈی ڈویژن نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن کے احکامات پر تحریری نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق جہلم میں تعینات نائب تحصیلدار اعجاز احمد این ٹی او جہلم سے این ٹی او کالا گجراں سرکل ، نائب تحصیلدار شہزاد احمد جہلم سے جہلم (II )اور دارا پور سرکل ، نائب تحصیلدار ذوالفقار علی کو سوہاوہ سے پنڈ دانخان ، ہرن پور پی ڈی خان II اور لِلہ سرکل، نائب تحصیلدار محمد عمران حسین دینہ سے دینہ دھنیالہ سرکل، نائب تحصیلدار مشتاق حسین کو تلہ گنگ سے سوہاوہ ، ڈومیلی اور بڑا گواہ سرکل، ضلع چکوال میں نائب تحصیلدار گستاسب خان این ٹی او چکوال سے چکوال، منگ وال سرکل ، نائب تحصیلدار عدنان بشیر کیانی مری سے چکوال۔ کریالہ اور بلکسر سرکل، نائب تحصیلدار محمد جمال نذیر ٹیکسلا سے چکوال، ڈھڈیال اور چکوال 11 سرکل ، نائب تحصیلدار طارق محمود لاوہ سے لاوہ ، لاوہ سرکل، نائب تحصیلدار غلام حسین تلہ گنگ سے تلہ گنگ میال اور جھاٹلہ سرکل، نائب تحصیلدار محمد اشفاق گوجر خان سے تلہ گنگ ہمن اور کوٹ سارنگ سرکل اور نائب تحصیلدار چوہدری اسد علی خان کلر سیداں سے کلر سیداں، پھل کلاں سرکل، نائب تحصیلدار اظہر محمود این ٹی او راولپنڈی کو سہالہ سرکل ، نائب تحصیلدار محمد خورشید عباسی کو راولپنڈی سے راولپنڈی صدر، بندہ اور ساگری سرکل ، نائب تحصیلدار سلیم رضا کو کوٹلی ستیاں سے راولپنڈی صدر، چک بیل خان اور ادھوال سرکل، نائب تحصیلدار محمد ثاقب ، عدنان ، محمد ریحان کو راولپنڈی سے راولپنڈی صدر، بسالی سرکل، نائب تحصیلدار منصور احمد کو کلر سیداں سے راولپنڈی کینٹ ، اڈیالہ اور دھمیال سرکل، نائب تحصیلدار خان ظفر (ایڈیشنل چارج گرداور ) گوجر خان سے راولپنڈی سٹی، کھنہ کاک اور چکالہ سرکل، نائب تحصیلدار رب نواز کو چوآسیدن شاہ سے گوجر خان ، گوجر خان II۔ سکھو اور مندرہ سرکل ، نائب تحصیلدار جابر عباس کو گوجر خان سے گوجر خان ، جاتلی ، سید اور کونتریلہ سرکل ، نائب تحصیلدار محمد عصر کو کہوٹہ سے کلر سیداں ، چوا خالصہ سرکل ، نائب تحصیلدار قمر الحق راولپنڈی سے ٹیکسلا ، ٹیکسلا اور واہ سرکل، نائب تحصیلدار سردار شبیر (ایڈیشنل چارج گرداور ) ٹیکسلا سے مری ، چھری ہان سرکل ، نائب تحصیلدار غلام مصطفیٰ (ایڈیشنل چارج گرد اور ایک سے این ٹی او اٹک، ایک اسرکل، نائب تحصیلدار ملک ریحان نواز حضر و سے اٹک اٹک | سرکل، نائب تحصیلدار محمد صفقات فتح جنگ سے فتح جنگ، ملال اور فتح جنگ سرکل ، نائب تحصیلدار شوکت اقبال فتح جنگ سے فتح جنگ، باہتر سرکل ، نائب تحصیلدار ملک عامر شہزاد گوجر خان سے حضر و، تاجک سرکل، نائب تحصیلدار نذر محمد حسن ابدال سے حضرو، حضرو سرکل، نائب تحصیلدار محمد رمضان پنڈی گھیب سے پنڈی گھیب ، میانوالہ اور سورگ سرکل، نائب تحصیلدار محمد صفدر جنڈ سے جنڈ ، چھپ اور دو میل سرکل ، نائب تحصیلدارندیم گوہر کو حضر و سے حسن ابدال، برہان سرکل تعینات کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.