دینہ: اسسٹنٹ کمشنر دینہ فاروق اعظم کو تبدیل کر دیا گیا ، ان کی جگہ نئے اسسٹنٹ کمشنر حمید اللہ کو تعینات کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنر کو تبدیل کر دیا گیا جبکہ دینہ اسسٹنٹ کمشنر فاروق اعظم کی جگہ نئے اسسٹنٹ کمشنر حمید اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر دینہ تعینات کر دیا گیا جو جلد چارج سنبھال کر اپنا کام شروع کریں گے ۔