جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار، 16 سالہ لڑکی اور بچی کو والدین سے ملا دیا

0

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار، 16 سالہ لڑکی اور بچی کو والدین سے ملا دیا۔

تفصیلات کے مطابق 16 سالہ لائلہ جو گھر سے ناراض ہو کر چلی گئی تھی اس کو جہلم پولیس نے راولپنڈی سے ڈھونڈ کر اسکے والدین کے حوالے کر دیا۔

جہلم پولیس نے محرم الحرام کے جلوس میں گم ہونے والی بچی حورین کو ڈھونڈ کر اسکے والدین کے حوالے کر دیا جس پر بچے کے والدین نے جہلم پولیس کا شکریہ ادا کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.