جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے تھانہ سوہاوہ ظہیر الدین بابر کو تبدیل کر دیا ہے۔ ایس ایس او تھانہ سول لائنز عثمان تصدق کوتبدیل کرکے ایس ایچ او سوہاوہ، ایس ایچ او ڈومیلی چوہدری ناصر محمود کو تبدیل کر کے ایس ایچ او سول لائینز جبکہ ماجد گلزار کوایس ایچ او تھانہ ڈومیلی تعینات کر دیا ہے۔
تازہ ترین
- رواں سال کی دوسری پولیو مہم 2 اکتوبر سے 6 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم
- جہلم: گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ، غیر معیاری سلنڈرز کی ریفلنگ کا دھندہ عروج پر
- جہلم میں اغواء ہونے والی 16 سالہ لڑکی سے 3 افراد کی مبینہ زیادتی
- دینہ پولیس کی اہم کارروائی، ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 2 ڈکیت گرفتار
- جہلم چیمبر آف کامرس کی قائمہ کمیٹیوں کا اجلاس، سالانہ کارکردگی رپورٹس پیش
- جلالپور شریف پولیس کی اہم کارروائی، ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ڈاکو گرفتار
- ضلع جہلم میں لیبر ڈیپارٹمنٹ محنت کشوں کو اجرت دلوانے میں ناکام
- دینہ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان کی بھینس سے ٹکر، نوجوان موقع پر جاں بحق
- جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دو منشیات فروش گرفتار
- ریلوے انتظامیہ اور پولیس کو قبضہ مافیا کیخلاف بھر پور آپریشن کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا
Get real time updates directly on you device, subscribe now.