امریکی سفیر کی فواد چوہدری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

0

دینہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔

امریکی سفیر نے فواد چوہدری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات کی تصویر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے ٹویٹ کی۔

اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ امریکی سفیر سے ملاقات پانچ چھ روز پہلے ہوئی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.