جہلم: سندھ کے ایک نجی سکول کے بچے نے اپنے ملک پاکستان کی قومی زبان اردو میں بات کرنے پر سکول ٹیچر نے بچے کا منہ کالا کر کے کلاس کے بچوں سے شیم شیم کے نعرے لگوائے، جس پر چیئرمین انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس ضلع جہلم عبدالغفور چوہان نے شدید الفاظ میں مزمت کی ہے جس پر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سکول کو بند کیا جائے اور سکول انتظامیہ سے اس بات کا سختی سے نوٹس لیا جائے تا کہ آئندہ ایسی حرکت کوئی اور سکول نہ کرے جس پر مرکزی وزیر تعلیم کو بھی ایسے اداروں کا سخت نوٹس لینا چاہئے اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کی خیر کرے۔
تازہ ترین
- مفت آٹے کی بروقت فراہمی اور شہریوں کوسہولت دینے کیلئے تمام انتظامات مکمل کئے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر جہلم
- جہلم پولیس نے ڈکیتی اور چوری کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو پکڑ لیا، مال مسروقہ برآمد
- ڈسٹرکٹ پبلک سکول ضلع جہلم کے بچوں کا مستقبل ہے۔ ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق
- فواد چوہدری کے حلقہ پی پی 25 اور 26 سے کاغذات نامزدگی منظور
- جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار
- جہلم میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ، 28 سالہ نوجوان زخمی
- جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، ویگو ڈالا پر پولیس لائٹس استعمال کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
- دینہ میں حکومت کی ہدایت پر ماہ رمضان کے لیے فری آٹے کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا
- رسولپور ٹورنامنٹ: چوہدری برادرز لبانہ ہیل نے جیت لیا، تھلہ چوہدریاں کی ٹیم کو شکست
- منگلا پولیس نے جوئے کی محفل الٹ دی، 7 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار
Get real time updates directly on you device, subscribe now.