ایس ایچ او تھانہ دینہ مرزا وقاص تبدیل، مرزا تصور ایس ایچ او تھانہ دینہ تعینات

0

دینہ: ایس ایچ او تھانہ دینہ مرزا وقاص تبدیل، ایس ایچ او مرزا تصور کو کو تھانہ دینہ میں تعینات کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر فہد نے ایس ایچ او تھانہ دینہ مرزا وقاص کو تبدیل کر کے ان کی جگہ نئے ایس ایچ او تھانہ دینہ مرزا تصور کو تعینات کر دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.