ڈی پی او جہلم کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

0

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقادکیا۔

ڈی پی او جہلم نے شہریوں کو فرداً فرداً خود سنا اور موقع پر احکامات جاری کیے،متعلقہ افسران کو مارک کردہ درخواستوں پر انکوائری و کارروائی کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔

ڈی او جہلم نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جس افسر کو درخواست مارک کی گئی ہے وہ خود انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرے گا،کھلی کچہری کے ذریعے پبلک فیڈ بیک حاصل کر کے پالیسنگ کو مزید بہتر بنایا جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.