سوہاوہ میں 14 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے 2 درندہ صفت ملزمان گرفتار

0

سوہاوہ: ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم نے اہم کارروائی کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان کی شناخت سیف اللہ اور کاشف کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج ہے،میڈیکل کروایا گیا ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ زیادتی جیسے واقعات کے خلاف خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.