عمران خان نے پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی مذاکرات روکے، قمر زمان کائرہ

0

جہلم: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی مذاکرات روکے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہماری کوشش تھی بجٹ اجلاس کے بعد جولائی میں اسمبلیاں ختم کر دی جائیں۔ عدالتوں کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے، ہمیں چیف جسٹس اور ججز پر تحفظات ہیں۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ کی جنگ سے نقصان عوام کا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.