نوابزادہ اقبال مہدی مرحوم کے صاحبزادے نوابزادہ طالب مہدی رشتہ ازدواج میں منسلک

0

جہلم: مسلم لیگ (ن)کے وفادار ساتھی اور اپنی زندگی میں ناقابل شکست سابق ممبر صوبائی وقومی اسمبلی نوابزادہ راجہ اقبال مہدی خان (مرحوم) کے صاحبزادے اور سابق ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی خان کے بھائی ڈائریکٹر اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نوابزادہ راجہ طالب مہدی کی دعوت ولیمہ میں پاکستان بھر سے سیاسی، سماجی، مذہبی، صحافی شخصیات سمیت ہرمکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی ہزاروں شخصیات کی شرکت۔ تقریب کا انعقاد آبائی گاؤں دارا پور کے وسیع وعریض میدان میں کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.