جہلم پولیس نے 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

0

جہلم: سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم کی شناخت صدرالدین کے نام سے ہوئی۔

سٹی پولیس کو 15 کال موصول ہوئی کہ کالر سے ملزمان موٹر سائیکل چھین کر لے گئے ہیں، سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر پڑتال کی تو ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا تھا،ملزم صدرالدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ سرکاری سہولیات اور وسائل کا غلط وسائل کا استعمال کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.