پولیس نے اپنے سالے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا اشتہاری گرفتارکر لیا

0

راولپنڈی: تھانہ صدر واہ پولیس نے اپنے سالے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا اشتہاری گرفتارکر لیا۔

اشتہاری شاہدکا اپنے سالے مجاہد خان کے ساتھ دودھ دہی کا مشترکہ کاروبار تھالین دین کے تنازعہ پراشتہاری نے فائرنگ کرکے مجاہد کو قتل کر دیا تھا۔

واقعہ کا مقدمہ گزشتہ سال تھانہ صدر واہ میں درج کیاگیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.