چوہدری اللہ دتہ کو ایس ایچ او تھانہ جلالپورشرف تعینات کر دیا گیا

0

جہلم پولیس کی شان چوہدری اللہ دتہ سب انسپکٹر کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ نے بطور ایس ایچ او تھانہ جلالپورشرف تعینات کر دیا۔ سب انسپکٹر چوہدری اللہ دتہ کا شمار جہلم کے انتہائی قابل اور فرض شناس پولیس افسران میں ہوتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.