اسحق ڈار کو وزیر اعظم بنانا درست ہو گا روز جھوٹ تو نہیں بولنا پڑے گا، فواد چوہدری

0

سابق وفاقی وزیر فو اد چوہدری نے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی نگران وزیراعظم بننے کی خبروں پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کو وزیر اعظم بنانا اس لئے درست ہو گا کہ روز جھوٹ تو نہیں بولنا پڑے گا نگران حکومت غیر جانبدار ہے۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور راجہ ریاض کی سلیکٹڈ نگران حکومت ماشاء ا للہ کتنی آئینی تقاضوں کے مطابق ہو گی اس کا سب کو پتہ ہی ہے، ابھی تو حکومت والوں کو بھی الیکشن ہونے پر شک ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.