پنڈدادنخان میں کرنٹ لگنے سے 27 سالہ نوجوان جاں بحق

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 27 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ کلیوال میں ماں باپ کا اکلوتا بیٹا 27 سالہ جعفر اپنی زمینوں میں پانی دے رہا تھا کہ اچانک موٹر میں کرنٹ آنے سے نوجوان موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔

نوجوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button