یوم پاکستان؛ 23 مارچ تجدید عہد کا دن ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق
جہلم: 23مارچ یوم پاکستان کا دن ہماری تاریخ کااہم حصہ ہے جب ایک آزاد مملکت کیلئے جدوجہد کا عزم صمیم کیا گیا آج کا دن اپنے عظیم آباء و اجداد کے عزم و حوصلہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پوری قوم یک زبان ہے۔
یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع…