جہلم میں موٹرسائیکل سلپ ہونے سے مریض بس کے نیچے آ گیا، 58 سالہ مریض جاں بحق

جہلم میں موٹرسائیکل سلپ ہونے سے مریض بس کے نیچے آ گیا، 58 سالہ مریض موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ نتھوالہ موڑ پر موٹرسائیکل سلپ ہونے کی وجہ سےمریض 58 سالہ محمد رفیق بس کے ٹائر کے نیچے آ گیا جس کے نتیجہ میں مریض موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button