سیاسی و سماجی شخصیت فخر حطار ملک اسحاق اعوان کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک

پنڈدادنخان کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت فخر حطار ملک اسحاق اعوان کے صاحبزادوں معروف بزنس مین آف ساؤتھ افریقہ ملک خاور اسحاق اعوان اور انجینئر ملک دلاور اسحاق اعوان کی دعوت ولیمہ پنڈدادنخان نجی میرج ہال میں منعقد ہوئی۔

دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کے صدر چوہدری اختر آرائیں، جنرل سیکرٹری یونس شہباز، نائب صدر ملک شجاع حیدر لنگاہ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری اعجاز، چیئرمین ایکشن کمیٹی سید اسد علی بخاری، سیکرٹری انفارمیشن چوہدری محمد رفیق، میاں اطہر عمران، ملک رمضان واڑہ، لقمان صافی، عبدالغفور حیدری نے شرکت کی۔

دعوت ولیمہ میں چوہدری ساجد امین ٹلوانہ، مرزا ذوالفقار حیدری، ملک لیاقت اعوان، حاجی اسلم ندیم، ملک فیض رسول حطار، ملک الطاف، ملک جاوید، ملک اشفاق، ملک پرویز، ملک حسنین، ملک بنارس، ملک عاقب، ملک کالے خان، ملک شفقت عباس، ملک ذیشان شانی، صدا بہار کونسلر شاہد باگوان، ملک مصطفی مٹھو، خواجہ سمیت علاقہ بھر سے معززین نے شرکت کی۔

شرکاء نے ملک اسحاق آف حطار کے بیٹوں کی شادی میں بھرپور شرکت کی اور مبارکباد پیش کرتے ہوئے دولہوں کو نئی زندگی کی شروعات پر دعائیں دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button