نگران حکومت ختم ہوتے ہی ضلعی انتظامیہ کے متعدد افسران اپنے تبادلوں کا انتظار کرنے لگے

جہلم: نگران حکومت ختم ہوتے ہی اور مریم نواز کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد ضلعی انتظامیہ کے متعدد افسران اپنے تبادلوں کا انتظار کرنے لگے۔

ضلعی افسران سمیت متعدد ضلعی سربراہان کی کار کردگی انتہائی مایوس کن چلی آرہی ہے جس کی وجہ سے ضلع مسائلستان میں تبدیل ہوچکا ہے لیکن ان افسران کے کانوں پر آج تک جوں تک نہیں رینگی۔

مذکورہ افسران نگران حکومت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے من مانیوں میں مصروف رہے، جس کی وجہ سے اب عوام بھی نا اہل افسران کی تبدیلی کے منتظر دیکھائی دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button