جہلم میں ایک اور چور گرفتار؛ چوری شدہ لیپ ٹاپ، اے ٹی ایم کارڈ اور دیگر اشیاء برآمد

جہلم میں سول لائنز پولیس کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ سامان اور دیگر اشیاء برآمد کر لی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عمرکو گرفتار کر لیا۔ ملزم سے ایک عدد لیپ ٹاپ، 4 عدد اے ٹی ایم کارڈز، مختلف قسم کی تاریں، 15عدد چیک بکس اور ڈرل مشین معہ بکس برآمد کر لی گئیں۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button