ڈی پی او جہلم 12 مارچ کو پنڈدادنخان کے علاقہ اتھر میں کھلی کچہری لگائیں گے

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم 12 مارچ کو پنڈدادنخان کے علاقہ اتھر کے سکول میں کھلی کچہری لگائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں”انصاف آپ کی دہلیز پر” کے سلسلہ میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ 12 مارچ بروز منگل کو پنڈدادنخان میں دن ڈیڑھ بجے کھلی کچہری لگائیں گے۔

ڈی پی او جہلم تھانہ للِہ کے گاؤں اتھر گورنمنٹ ہائی سکول کے مقام پر شہریوں کے مسائل سنیں گے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button