سوہاوہ پولیس کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار

سوہاوہ پولیس کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی گئی۔

تفصیل کے مطابق سوہاوہ پرلیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمود حسین کو گرفتار کر لیا، ملزم سے15لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button