پہلوان جوار برمنگھم بمقابلہ پہلوان انیس لوٹن برابر رہا

لوٹن: بازو گیری کا ایک مقابلہ جو پہلوان جوار برمنگھم بمقابلہ پہلوان انیس لوٹن بریڈ فورڈ میں منعقد ہوا تھا وہ برار رہا تھا۔

بریڈ فورڈ کے اس مقابلے میں ریفریوں اور مینجرز نے متفقہ طور پر یہ قرار دیا تھا کہ مقابلہ برابر ہے اس میں کسی کی ہار یا جیت نہیں ہوئی اس میں انیس حسین چوہدری آف لوٹن فاتح قرار نہیں دیے گئے تھے۔

یہ وضاحت میڈیا کو بازو گیری سے متعلق تنظیم ڈبلیو بی اے کے ایک ممبر نے بتائی ہے۔ انہوں نے مزید یہ بتایا ہے کہ یہ مقابلہ صرف ایک ہتھی کا رزلٹ تھا۔

البتہ دوسری جانب پہلوان انیس حسین چوہدری لوٹن نے فیصلہ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ان کا اصرار ہے کہ وہ مقابلہ جیتے تھے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button