چوہدری غلام احمد زمرد کی میزبانی میں جہلم فورم کی میٹنگ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

جہلم فورم مانچسٹر کے صدر چوہدری انور کے ڈیرے پر چوہدری غلام احمد زمرد کی میزبانی میں جہلم فورم کی میٹنگ ہوئی۔

میٹنگ میں چوہدری زاہد اختر، ایڈووکیٹ عارف کریم، ایڈووکیٹ طاہر شاہ،طاہر برلاس،خضر کیانی، ارشد مرزا، شفیق مغل، سلیم انور کسانہ، جمیل بھٹی، چوہدری رفیق، چوہدری طاہر رسول، چوہدری مدثر، حاجی راشد اور چوہدری حسن نے شرکت کی۔

میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ جہلم میں معذور افراد کو وہیل چیئرز مہیا کی جائیں گی، اس کے لئے ایک دو دن میں باقاعدہ فارم کے ذریعے رجسٹریشن شروع کی جائے گی۔

اس موقع پر چوہدری حسن کی جانب سے شاندار افطاری اور کھانے کا انتظام کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button