سوہاوہ میں نادرا کا نیا اور جدید سہولیات سے لیس رجسٹریشن سنٹر قائم

سوہاوہ: نادرا نے تحصیل سوہاوہ میں نیا اور جدید سہولیات سے لیس رجسٹریشن سنٹر قائم کر دیا۔

ون ونڈو نادرا سنٹر جو مین جی ٹی روڈ پر واقع ہے سے شہریوں کو شناختی دستاویزات بنوانے میں آسانی حاصل ہو گی۔

یہاں شناختی کارڈ، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور (ب) فارم سمیت تمام سہولیات حاصل ہوں گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button