سرکاری کالجز کے اساتذہ کے تبادلوں کا شیڈول تبدیل

جہلم: سرکاری کالجز کے اساتذہ کے تبادلوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔

اساتذہ کے تبادلوں کیلئے درخواستیں آج 22 ستمبر تک وصول کی جائیں گی۔23 ستمبر کو ویب سائٹ پر تبادلوں کی لسٹ آویزاں کی جائے گی۔24 سے 26 ستمبر تک درخواستوں سے متعلق شکایات سنی جائیں گی۔

27 ستمبر کو اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے جائیں گے۔28 سے 30 ستمبر تک سرکاری کالجز کے اساتذہ نئی تعیناتی پر جوائننگ دیں گے

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button