پنڈدادنخان: جلالپور شریف پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے

پنڈدادنخان: جلالپورشریف پولیس کی اہم کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان میں عثمان، عرفان اور شمریز شامل ہیں۔ ملزمان سے تین عدد ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور، مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 80ہزار روپے برآمد کر لئے گئے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button