دینہ پولیس نے چیک ڈس آنر کےمقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا

دینہ: ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کی شناخت جہانگیر کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے شہری سے ادھار لیا اور ادھار واپس مانگنے پر ملزم نے اسے چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button