جہلم پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار

جہلم پولیس نے امانت میں خیانت کرنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج ہے۔

ڈی پی او جہلم نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان و مال اور اثاثوں کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے، ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ شہریوں کو اطمینان اور تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button