جہلم پولیس کے سب انسپکٹر عاشر سلیم شہری کی پکار پر خود خون کا عطیہ کرنے ہسپتال پہنچ گئے

جہلم: میثاق سنٹر جہلم پر ایک خاتون نے آ کر بتایا کہ اس کی فیملی کو خون کی اشد ضرورت ہے، جس پر انچارج میثاق سنٹر جہلم سب انسپکٹر عاشر سلیم گِل فورا خون کا عطیہ کرنے ہسپتال پہنچ گئے اور ایک قیمتی زندگی بچا لی، "کسی ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانا ہے”۔ ڈی پی او جہلم نے سب انسپکٹر عاشر سلیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ جہلم پولیس شہریوں کی خدمت اور حفاظت کےلئے مصروف عمل ہے ۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button