پنڈدادنخان: ایس ایچ او للِہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تفصیل کے مطابق للِہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم حاجی احمد کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزم کے خلاف انسداد اسلحہ ناجائز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
