پنڈدادنخان: ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم تراب علی کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔
پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج کر لیا۔
