پنڈدادنخان میں ڈاکو راج قائم، مسلح ڈاکوؤں نے نوجوان سے گن پوائنٹ پر نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان میں سدھوال روڈ پر مبینہ ڈکیتی کی واردات پیش آئی، تین مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر نوجوان سے 13 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔ ڈاکو جاتے ہوئے نوجوان کو باندھ گئے۔
