جہلم: وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کھیلتا پنجاب انڈر 22 مقابلے 7 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔
کرکٹ، ہاکی اور فٹبال سمیت بارہ کھیلوں کے مقابلے سکولوں کے طلباء و طالبات کے درمیان منعقد ہوں گے۔
اس حوالے سے رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 6 اکتوبر 2024 ہے۔ پنجاب بھر میں جاری ان مقابلوں کے لئے 10 کروڑ سے زائد کے انعامات بھی رکھے گئے ہیں۔
