دینہ: ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔
دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ابو بکر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے۔
