دینہ: ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کارروائی، 2 شراب سپلائر ملزمان کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی۔
تفصیل کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان مبشر اور عبدالرحمٰن کو گرفتار کر لیا، ملزم مبشر سے 20 لیٹر شراب اور ملزم عبدالرحمن سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔
پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔
