دینہ میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

دینہ: منگلا کینٹ پولیس کی اہم کارروائی، شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مشتاق احمد کو گرفتار کر لیا، ملزم سے بوقت گرفتاری پسٹل30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

Exit mobile version