دینہ میں سرچ آپریشن کے دوران کار سرکار میں مداخلت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

دینہ پولیس کی اہم کارروائی، کارِ سرکار میں مداخلت کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان زبیر خان اور رحمان اللہ کو گرفتار کر لیا، ملزمان نے سرچ آپریشن کے دوران کارِ سرکار میں مداخلت کر کے جرم کا ارتکاب کیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button