دینہ میں شہری کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

دینہ: ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا، ملزم نے شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہناتھا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button