جہلم: کالاگجراں پولیس نے آتش بازی کا سامان بیچنے والا ملزم کر لیا

جہلم: کالا گجراں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے سامان آتش بازی بیچنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او کالا گجراں عاصم محمود اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد قسم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے ماچس پٹاخے، پٹاخے، شہنایاں، سیٹیاں اور سامان آتش بازی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ آتش بازی جیسے خطرناک کھیل میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button